the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ممبئی میں 26 نومبر 2008 میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے مجرم امریکی شہری ڈیوڈ کول مین ہیڈلی نے آج تسلیم کیا کہ حملے کے پہلے وہ پاکستانی دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے رکن میر ساجد کے رابطہ میں تھا اور اس حملے کے بعد وہ ہندوستان آیا تھا۔
ہیڈلی نے امریکہ کی ایک جیل سے ممبئی کی خصوصی



عدالت کو ويڈيو کانفرنسنگ کے ذریعہ دئے گئے بیان میں اعتراف کیا کہ دہشت گرد انہ حملے سے قبل وہ دہشت گرد میر ساجد کے رابطے میں تھا۔
ساجد میر کے کہنے پر اس نے ہندوستان میں گھسنے کے لئے داؤد گیلانی سے نام بدل کر ڈیوڈ ہیڈلی رکھا تھا اور اسی کے کہنے پر وہ ممبئی میں سات بار حملے کی ریکی کرنے آیاتھا

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.